سورة الشعراء - آیت 207

مَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يُمَتَّعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو بھی وہ سامان عیش و عشرت جس [١٢١] سے وہ لطف اندوز ہو رہے تھے۔ ان کے کچھ کام نہ آئے گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔