سورة الشعراء - آیت 120
ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق [٨٠] کردیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔