سورة الشعراء - آیت 31
قَالَ فَأْتِ بِهِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
فرعون کہنے لگا : '' لاؤ وہ چیز [٢٤]! اگر تم سچے ہو''
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔