سورة الشعراء - آیت 28
قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِن كُنتُمْ تَعْقِلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
موسیٰ نے کہا : '' وہی مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار [٢١] ہے۔ اگر تمہیں کچھ سمجھ آسکے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔