سورة الشعراء - آیت 27
قَالَ إِنَّ رَسُولَكُمُ الَّذِي أُرْسِلَ إِلَيْكُمْ لَمَجْنُونٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
فرعون کہنے لگا :'' یہ رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے یہ تو دیوانہ [٢٠] ہے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔