سورة الفرقان - آیت 38

وَعَادًا وَثَمُودَ وَأَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَيْنَ ذَٰلِكَ كَثِيرًا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور (اسی طرح) قوم عاد، قوم ثمود، کنوئیں والے [٥٠] اور درمیانی پشتوں میں سے بہت سے لوگ (تباہ کردیئے گئے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ان کے سوا عادیوں ثمودیوں خندق والوں کو جو ایمانداروں کو آگ کی خندق میں گرا دیتے تھے) اور ان کے درمیان بہت سی قوموں کو ہلاک کیا