سورة الفرقان - آیت 24
أَصْحَابُ الْجَنَّةِ يَوْمَئِذٍ خَيْرٌ مُّسْتَقَرًّا وَأَحْسَنُ مَقِيلًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس دن اہل جنت کا ہی ٹھکانا اور دوپہر کو آرام [٣٤] کرنے کا مقام بہتر ہوگا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
بس اصحاب الجنت اس روز اچھے ٹھکانے والے اور عمدہ بستروں اور خوابگاہوں میں ہونگے