سورة النور - آیت 49

وَإِن يَكُن لَّهُمُ الْحَقُّ يَأْتُوا إِلَيْهِ مُذْعِنِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور حق ان کی موافقت میں ہو تو بڑے [٧٧] مطیع و منقاءدہو کر چلے آتے ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔