سورة المؤمنون - آیت 25

إِنْ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ بِهِ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوا بِهِ حَتَّىٰ حِينٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ تو ایک ایسا آدمی ہے جسے [٣٠] جنون ہوگیا ہے لہٰذا ا کچھ مدت اور انتظار کرو (شاید وہ ٹھیک ہوجائے)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔