سورة المؤمنون - آیت 7

فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

البتہ ان کے سوا جو کوئ اور ذریعہ چاہے تو ایسے ہی لوگ حد [٧] سے بڑھنے والے ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔