سورة الحج - آیت 17

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالصَّابِئِينَ وَالنَّصَارَىٰ وَالْمَجُوسَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا إِنَّ اللَّهَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو لوگ ایمان لائے [١٦] اور جو یہودی ہوئے [١٧] اور صابی [١٨] اور عیسائی [١٩] اور آتش پرست [٢٠] اور جو مشرک ہیں [٢١]، اللہ تعالیٰ ان سب کے درمیان قیامت کے دن فیصلہ [٢٢] کردے گا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر شاید ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔