سورة الأنبياء - آیت 53
قَالُوا وَجَدْنَا آبَاءَنَا لَهَا عَابِدِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ کہنے لگے : ''ہم نے اپنے آباء و اجداد [٤٨] کو ان کی عبادت کرتے ہی پایا ہے''
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔