سورة الأنبياء - آیت 14

قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ کہنے لگے ہائے افسوس! ہم ہی خطا کار تھے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔