سورة طه - آیت 124

وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكًا وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جو میری یاد سے منہ موڑے گا تو اس کی زندگی تنگ [٩٠] ہوجائے گی اور قیامت کے دن ہم اسے اندھا کرکے اٹھائیں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔