سورة طه - آیت 95
قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يَا سَامِرِيُّ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر موسیٰ نے (سامری کی طرف متوجہ ہو کر) کہا : ''بتاؤ، سامری! تمہارا کیا معاملہ ہے؟''
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔