سورة طه - آیت 83
وَمَا أَعْجَلَكَ عَن قَوْمِكَ يَا مُوسَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اے موسیٰ ! ''کون سی چیز تمہیں اپنی قوم سے پہلے یہاں لے آئی؟''
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔