سورة طه - آیت 1

ه

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

طٰہ

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اے بندہ اللہ محمد مصطفی (علیہ السلام) (مجاہد۔ حسن۔ ضحاک اور عطا۔ (رض) نے یہ معنے کئے ہیں (معالم)