سورة الكهف - آیت 11

فَضَرَبْنَا عَلَىٰ آذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو ہم نے انھیں اس غار میں تھپکی دے کر کئی سال [١٠] تک کے لئے سلا دیا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔