سورة الإسراء - آیت 96
قُلْ كَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا بَصِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ ان سے کہئے کہ : میرے اور تمہارے درمیان بس اللہ کی گواہی کافی [١١٤] ہے۔ وہ یقینا اپنے بندوں سے باخبر ہے اور سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔