سورة الإسراء - آیت 79

وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور رات کو آپ تہجد (کی نماز) ادا [٩٨] کیجئے یہ آپ کے لئے زائد [٩٩] (نماز) ہے۔ عین ممکن ہے کہ آپ کا پروردگار آپ کو مقام محمود [١٠٠] پر فائز کردے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔