سورة الحجر - آیت 55

قَالُوا بَشَّرْنَاكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ الْقَانِطِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

[٢٩] وہ کہنے لگے : ''ہم تجھے سچی بشارت دے رہے ہیں لہٰذا مایوس [٣٠] نہ ہو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔