سورة یوسف - آیت 4
إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَا أَبَتِ إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِي سَاجِدِينَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
جب یوسف نے اپنے باپ سے کہا تھا: ابا جان! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ’’گیارہ ستارے [٣] اور سورج اور چاند مجھے سجدہ کر رہے ہیں‘‘
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔