سورة ھود - آیت 80
قَالَ لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً أَوْ آوِي إِلَىٰ رُكْنٍ شَدِيدٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
لوط نے کہا : کاش ! میں تمہارا [٩٠] مقابلہ کرسکتا یا کسی مضبوط سہارے کی طرف پناہ لے سکتا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔