سورة ھود - آیت 55
مِن دُونِهِ ۖ فَكِيدُونِي جَمِيعًا ثُمَّ لَا تُنظِرُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اللہ کو چھوڑ کر باقی تم سب [٦٢] مل کرمیرے خلاف جو تدبیر کرسکتے ہو کرو اور مجھے مہلت بھی نہ دو
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔