سورة الاعراف - آیت 76
قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا بِالَّذِي آمَنتُم بِهِ كَافِرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ متکبر کہنے لگے : ''جس بات پر تم ایمان لائے ہو، ہم تو اسے ماننے [٨٠] والے نہیں''
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔