سورة الفلق - آیت 4
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور گرہوں میں [٥] پھونک مارنے والیوں کے شر سے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ﴾یعنی جادو کرنے والی عورتوں کے شر سے جو اپنے جادو میں گرہوں میں پھونکوں سے کام لیتی ہیں جن کو وہ جادو کے لیے باندھتی ہیں۔