سورة الہب - آیت 3
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جلد ہی [٣] وہ بھڑکتی آگ میں داخل ہوگا
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿سَیَصْلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ﴾” وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا۔“ یعنی آگ اسے ہر جانب سے گھیر لے گی۔