سورة الكافرون - آیت 5

وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور نہ ہی تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت [٣] کرتا ہوں

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔