سورة الماعون - آیت 6

الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو ریا کاری کرتے [٥] ہیں

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

فرمایا ﴿الَّذِیْنَ ہُمْ یُرَاءُوْنَ﴾یعنی وہ لوگوں کے دکھلاوے کے لیے عمل کرتے ہیں۔