سورة العاديات - آیت 4
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر ان کی جو غبار اڑاتے [٤] ہیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَاَثَرْنَ بِہٖ﴾ یعنی اپنے دوڑنے اور شبخون مارنے کے ذریعے سے ﴿ نَقْعًا﴾ غبار اڑاتے ہیں۔