سورة الأعلى - آیت 16
بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلکہ تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿بَلْ تُـؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوۃَ الدُّنْیَا﴾ یعنی تم دنیا کی زندگی کو آخرت پر مقدم رکھتے ہو اور آخرت کے مقابلے میں ختم ہونے والی ، مکدر کرنے والی اور زائل ہوجانے والی نعمتوں کو ترجیح دیتے ہو۔