سورة الطارق - آیت 14
وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
وہ کوئی ہنسی مذاق کی بات نہیں [١١] ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَّمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ﴾ یہ بے ہودہ کلام نہیں، بلکہ سنجیدہ کلام ہے ۔ یہ ایسا کلام ہے جو مختلف گروہوں اور مختلف مقالات کے مابین فیصلہ کرتا ہے اور مختلف خصومات میں امتیاز کرتا ہے۔