سورة الطارق - آیت 13

إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

کہ وہ (قرآن) حق کو باطل سے الگ کرنے والا ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿اِنَّہٗ ﴾ بلاشبہ یہ قرآن کریم﴿ لَقَوْلٌ فَصْلٌ﴾ حق اور صدق ، بین اور واضح ہے۔