سورة الإنفطار - آیت 15
يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ قیامت کے دن اس میں داخل ہوں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ یَّصْلَوْنَہَا﴾ ” وہ اس میں داخل ہوں گے۔“ اور اس کے ذریعے سے انہیں شدید ترین عذاب دیا جائے گا ﴿ یَوْمَ الدِّیْنِ﴾ اعمال کی جزا وسزا کے دن۔