سورة الإنفطار - آیت 4

وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور قبریں زیر و زبر کردی [٥] جائیں گی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔