سورة التكوير - آیت 17
وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور رات کی جب اس کی تاریکی چھانے [١٥] لگے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَالَّیْلِ اِذَا عَسْعَسَ﴾ یعنی رات کی قسم جب وہ جانے لگے اور کہا جاتا ہے کہ اس کے معنی یہ بھی ہیں کہ جب رات آنے لگے۔