سورة النبأ - آیت 21

إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جہنم یقینا ایک گھات ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔