سورة النبأ - آیت 3
الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس میں وہ ایک دوسرے سے اختلاف [٢] رکھتے ہیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔