سورة المرسلات - آیت 10
وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور پہاڑ ریزہ ریزہ کرکے اڑا دیئے [٥] جائیں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔