سورة القيامة - آیت 6

يَسْأَلُ أَيَّانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب [٥] ہوگا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔