سورة المدثر - آیت  47
							
						
					حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی
								تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
							
							
							﴿حَتّیٰٓ اَتٰینَا الْیَقِیْنُ﴾ یہاں تک کہ ہمیں موت نے آلیا ۔ پس جب وہ کفر کی حالت میں مر گئے تو ان کے لیے حیلے دشوار ہوگئے اور ان کے سامنے امید کا دروازہ بند ہوگیا۔
