سورة المدثر - آیت 21

ثُمَّ نَظَرَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اس نے (اپنے ساتھیوں کی طرف) دیکھا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ثُمَّ نَـظَرَ﴾ پھر اس نے جو کچھ کہا اس میں غور کیا۔