سورة نوح - آیت 19
وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اللہ ہی نے تمہارے لیے زمین کو (فرش کی طرح) بچھا [١١] دیا
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَاللَّـهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا﴾” اور اللہ ہی نے زمین کو تمہارے لیے فرش بنایا۔ “ یعنی زمین کو استفادے کی خاطر پھیلا کر تیار کردیا ۔