سورة نوح - آیت 17
وَاللَّهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اللہ نے تمہیں زمین سے عجیب طرح اگایا
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَاللَّـهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا﴾” ا ور اللہ ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے ۔“ جب تمہارے باپ آدم کو زمین سے پیدا کیا اور تم اس کی صلب میں تھے۔