سورة المعارج - آیت 14
وَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جو کچھ بھی زمین میں ہے سب کچھ [٩] دے کر اپنے آپ کو بچا لے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔