سورة المعارج - آیت 4
تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس کی طرف روح اور فرشتے ایک دن [٣] میں چڑھتے ہیں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔