سورة الحاقة - آیت 3

وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحَاقَّةُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور آپ کیا سمجھے کہ وہ سچ مچ ہونے والی [١] کیا ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔