سورة الواقعة - آیت 69
أَأَنتُمْ أَنزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنزِلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا اسے بادل سے تم نے اتارا یا اتارنے والے ہم ہیں؟
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔