سورة الواقعة - آیت 55

فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جسے تم پیاس کی بیماری والے اونٹ [٢٦] کی طرح پیوء گے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ الْہِیْمِ ﴾ سے مراد ایک بیماری ہے جو اونٹوں کو لاحق ہوتی ہے ،اس بیماری کی وجہ سے پانی پینے سے اونٹ کی پیاس نہیں بجھتی۔