سورة الواقعة - آیت 43

وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور سیاہ دھوئیں [٢٣] کے سائے میں ہوں گے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَّظِلٍّ مِّنْ یَّحْمُوْمٍ﴾ ’’اور سیاہ ترین دھویں کے سائے میں ہوں گے۔‘‘ یعنی آگ کے شعلوں میں ہوں گے جن کے ساتھ دھواں ملا ہوا ہوگا۔